لاہور(مدارنیوزٹی وی) الیکشن کمیشن نے این اے 133کے ضمنی انتخاب میں رینجرز تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ الیکشن کمیشن نے رینجرز کی تعیناتی کیلئے محکمہ داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں پولیس اور رینجرز کی خدمات حاصل ہونگی ۔ پولنگ سکیموں کی حتمی فہرست 20نومبر کو پبلک ہوگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here