sportes news

لاہور (مدارنیوزٹی وی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق آسٹریلین ٹیم اگلے سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

دورے میں دونوں ٹیموں کے مابین 3 مارچ سے 5 اپریل کے دوران 3 ٹیسٹ ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا۔ میچز کراچی ،لاہور اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ اس سے قبل کینگروز نے آخری مرتبہ 1998ء میں مارک ٹیلر کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کیا تھا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here