education news

مکوآنہ (مدارنیوزٹی وی) پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری
پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر یونیورسٹیز نے انٹر میڈیٹ میں دا خلے کے ٹیسٹ کی شرط عا ئد کر دی تفصیلات کے مطا بق ہا ئر ایجوکیشن کمیشن نے صو بہ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں11سو میں سے گیارہ سو نمبرلینے والے سٹوڈنٹس کے لیے بری خبر یونیورسٹیز نے دا خلے کے لیے مضامین اردو،اسلامیات،انگلش،مطالعہ پاکستان،بیالوجی اور ریا ضی کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ٹیسٹ پاس کر نے والے سٹوڈنٹ ہی یونیورسٹیز میں داخلے کے اہل ہو نگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here