صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل کا سوشل سکیورٹی میڈیکل سنٹر میانوالی کا دورہ۔

0
6

صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل کا سوشل سکیورٹی میڈیکل سنٹر میانوالی کا دورہ۔
ڈائریکٹر میڈیکل سرگودھا ڈاکٹر عارف نے صوبائی وزیر کو سنٹر میں موجود میڈیکل سہولیات بارے بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے میڈیکل سنٹر کے میڈیسن اسٹور کا بھی وزٹ کیا اور اس کے بارے بھی بریفنگ ڈائریکٹر میڈیکل سرگودھا نے دی۔
صوبائی وزیر نے سوشل سکیورٹی میڈیکل سنٹر میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلے میں پودا لگایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here